بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میںمارچ میں گرمی کا۱۳۱سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میںمارچ میں گرمی کا۱۳۱سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے کے باعث ریکارڈ توڑ گرمی ریکارڈ ہو رہی ہے ۔
معروف کشمیری ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کی دارلحکومت سرینگر میں سال رواں کے ماہ مارچ میں گرمی کا ایک سو اکتیس سالہ پرانا ریکارڈ پاش پاش ہوگیا ہے ۔
عارف نے کہا کہ سرینگر میں سال ۱۸۹۲کے ماہ مارچ میں اس شدت کی گرمی ریکارڈ ہوئی تھی جس شدت کی گرمی سال۲۰۲۲کے ماہ مارچ میں درج کی گئی۔
ماہر موسمیات نے کہا کہ سرینگر میں رواں سال کے ماہ مارچ کے دوران اوسط درجہ حرارت۷ء۲۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جو سال۲۰۰۴کے بعد گرم ترین درجہ حرارت تھا۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں شبانہ اوسط درجہ حرارت۷ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جو ۱۳۱برسوں کے بعد ریکارڈ ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ڈاٹا کے مطابق قاضی گنڈ میں ماہ مارچ۲۰۲۲کے دوران اوسط درجہ حرارت۶ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو سال۱۹۷۴کے بعد گرم ترین درجہ حرارت تھا۔
بتادیں کہ موصوف ماہر موسمیات نے گذشتہ ماہ یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وادی کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو نے سے آنے والے مہینوں میں پانی کی قلت پیدا ہونے کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جو درجہ حرارت ماہ مارچ میں ریکارڈ ہو رہا ہے وہ ماہ مئی کے آخری دنوں میں درج ہونا چاہئے تھا۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم لوٹس نے کا کہنا ہے کہ امسال ماہ مارچ کافی گرم تھا لیکن اس سے قبل بھی ماہ مارچ میں گرمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ امسال ماہ مارچ کی۲۹تاریخ کو گرم ترین دن رہا جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۶ء۲۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سال۲۰۱۸میں مارچ کے مہینے میں اس سے بھی زیادہ گرمی ریکارڈ ہوئی تھی جب ۳۱مارچ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۳ء۲۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے آرگینک فارمنگ پر زور

Next Post

ماہ صیام : سوپور میں ناجائز منافع خوری عرو ج پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
ماہ صیام : سوپور میں ناجائز منافع خوری عرو ج پر

ماہ صیام : سوپور میں ناجائز منافع خوری عرو ج پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.