بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر داخلہ کا جموں صوبے کی سیکورٹی کا جائزہ

خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے ڈانگری نہ جا سکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in اہم ترین
A A
وزیر داخلہ کا جموں صوبے کی سیکورٹی کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو راجوری ضلع میں یکم جنوری کو ہوئے عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد جموں پہنچنے کے بعد حکام کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امیت شاہ آج دوپہر جموں پہنچے، جہاں ان کا استقبال ایل جی منوج سنہا نے کیا۔
شاہ نے یکم جنوری کو عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کیلئے راجوری جانا تھا، تاہم، خراب موسم کی وجہ سے ان کے ہیلی کاپٹر کو ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی ) کی طرف سے آگے کے سفر کے لیے کلیئرنس نہیں دی گئی۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ شاہ نے بعد میں راج بھون جموں میں راجوری حملے کے تناظر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ ایل جی منوج، سینئر پولیس اور سول حکام اور تمام سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے میٹنگ میں شرکت کی۔
شاہ نے حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے بھی فون پر بات کی اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں یکم جنوری کو عسکریت پسندوں کے رہائشی مکانات پر دھاوا بولنے کے بعد کم از کم سات شہری ہلاک ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

Next Post

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، 500 گرام نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، 500 گرام نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.