ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، 500 گرام نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴جنوری

پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 500 گرام نشہ آور مواد اور زائد از ایک لاکھ روپیے نقدی بر آمد کئے ہیں۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ چتر کوٹ کرناہ سے تعلق رکھنے والے ساجد خان اور ماجد خان پسران سیف علی خان نامی دو بھائیوں کی تحویل میں نشہ آور مواد اور اسلحہ وگولہ بارود ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کرناہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم اور مقامی فوج کی ایک یونٹ نے بی ایس ایف کے ٹریکر کتے کی مدد سے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا۔

بیان میں کہا گیا”ایگزیکیٹو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کرناہ کی موجودگی میں مکان کی تلاشی کے دوران پانچ سو گرام نشہ آور مواد، ایک پستول میگزین، ایک لاکھ سات ہزار روپیے نقدی، بارہ سیرینج بر آمد کئے گئے “۔

بیان کے مطابق ساجد خان کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اس کا بھائی ماجد خان ہنوز فرار ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضبط شدہ نقدی رقم منشیات خریدنے کے لئے استعمال میں لانی تھی اور دونوں بھائی بد نام زمامہ مجرم ہیں جو پہلے بھی چوری اور منشیات فروشی میں ملوث رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کا جموں صوبے کی سیکورٹی کا جائزہ

Next Post

کشمیر: برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

کشمیر: برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.