جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے منگل کو کہا کہ عوامی نمائندوں کے طرز عمل اور برتاؤ پرہی نمائندہ اداروں کا وقار منحصر ہے اور ایوان کا وقار کم ہونا جمہوریت کے لیے خطرہ ہے مسٹر برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں لوک سبھا سکریٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اراکین کے لیے ایک روشن خیالی پروگرام میں اپنے خطاب میں اراکین اسمبلی سے کہا کہ نمائندہ اداروں کے رکن ہونے کے سبب ان اداروں کے وقار کو بلند کرنے میں تعاون دیں۔
انہوں نے کہا، ’’ایوان میں نشستوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد اور کارروائی میں بڑھتی ہوئی رکاوٹ جیسے مسائل پر بھی ہمیں غور کرنا چاہیے تاکہ لوگوں کا ان اداروں پر اعتماد قائم رہے۔ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی ذمہ داری کے تئیں عوامی نمائندوں کو ہمیشہ حساس رہنا چاہیے۔ عوام کی آواز ایوان کے ذریعے حکومت تک پہنچانے کے لیے عوامی نمائندوں کی فعال شرکت ضروری ہے۔
لوک سبھا اسپیکر نے کہا کہ عوامی نمائندہ ہونا ایک استحقاق اور بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اراکین اسمبلی کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہ استحقاق سنگین ذمہ داریوں کے ساتھ آتا ہے۔ لہذا ایک ایم ایل اے کا بنیادی فرض ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کے مسائل اور تشویشات کے تئیں ذمہ داربنے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر کووند ایمسٹرڈیم پہنچے کیوکین ہاف میں دنیا کے مشہور ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا

Next Post

سمندری شعبے نے آٹھ برسوں میں نئی بلندیوں کو چھو لیا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

سمندری شعبے نے آٹھ برسوں میں نئی بلندیوں کو چھو لیا: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.