بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر کووند ایمسٹرڈیم پہنچے کیوکین ہاف میں دنیا کے مشہور ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in قومی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند پیر کی سہ پہر تین روزہ سرکاری دورے پر نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم پہنچے اور کیوکین ہاف میں واقع دنیا کے مشہور ٹیولپ گارڈن کا دورہ کیا۔ ہندوستان اور نیدرلینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر صدر کووند نے ٹیولپ کے پھول کی ایک قسم کا نام ‘میتری’ رکھا ہے۔
اس موقع پر ٹیولپ گارڈن میں خطاب کرتے ہوئے صدر کووند نے کہا کہ "آج ہندوستان اور ہالینڈ کے تعلقات کے لیے ایک نیا پھول کھلے گا۔ ہم ٹیولپ کے پھول کا نام ‘میتری’ رکھ رہے ہیں جس کا مطلب دوستی ہے۔ مجھے اس منفرد اقدام پر فخر ہے۔ اس کے لیے نیدرلینڈز کی حکومت کا شکریہ اور ان لوگوں کی کوششوں کی بھی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے ٹیولپ کی اس خوبصورت قسم کو تیار کیا ہے۔ یہ ہندوستان اور ہالینڈ کے لوگوں کے درمیان دوستی اور رشتوں کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ہماری رہنمائی کرے گا۔
صدر کووند نے مزید کہا کہ میں ہالینڈ میں آکر خوش ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کی یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ0.17 فیصد

Next Post

ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.