اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری کے گاؤں میں وی ڈی جیز کو ہتھیار فراہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in اہم ترین
A A
راجوری کے گاؤں میں وی ڈی جیز کو ہتھیار فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

اگلے۲۴گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

جموں//
حکام نے ہفتہ کو جموں کشمیر کے راجوری ضلع کے ایک گاؤں میں مقامی رضاکاروں پر مشتمل ولیج ڈیفنس گارڈز (وی ڈی جیز) میں ہتھیار تقسیم کئے۔
راجوری کے ڈپٹی کمشنر وکاس کنڈل نے بال جرالن کا دورہ کیا تاکہ علاقے کی سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے وی ڈی جیز کو بندوقوں اور کارتوسوں کی الاٹمنٹ کا معائنہ کیا۔ اہلکار نے بتایا کہ ہتھیار اور گولہ بارود پولیس حکام کی طرف سے وی ڈی جیز کو فراہم کیا جا رہا ہے۔
بال جرالن نے ۱۹ فروری۱۹۹۹ کو ایک دہشت گردانہ حملہ دیکھا تھا جس کے نتیجے میں شادی کی تقریب میں شریک سات افراد ہلاک اور اتنے ہی زخمی ہوئے تھے۔ یہ گاؤں ڈانگری گاؤں سے چار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جو دہشت گردوں کے حالیہ حملے کا منظر ہے جس میں چھ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
وی ڈی جیز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کنڈل نے یقین دلایا کہ ضلع میں امن و سکون کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر نے ہتھیاروں سے ان کی واقفیت کے بارے میں بھی دریافت کیا اور کہا کہ ہتھیاروں کی تقسیم کے بعد وی ڈی جیز کیلئے گاؤں وار تربیتی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ علاقے میں لوگوں کی حفاظت اور تحفظ کے لیے کام کریں۔
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ڈانگری واقعہ کے بعد وی ڈی جی کو ہتھیار دوبارہ جاری کرنا شروع کر دیے ہیں، جنہیں پہلے ویلج ڈیفنس کمیٹیوں کے نام سے جانا جاتا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ وسیع علاقے میں تلاشی

Next Post

ایس آئی اے کے اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

2023-01-28
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ
اہم ترین

اگلے۲۴گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

2023-01-28
سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلئے پاکستان کو نوٹس
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلئے پاکستان کو نوٹس

2023-01-28
اگمٹ کیڈر کے ۶ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کا جموںکشمیر تبادلہ
اہم ترین

لداخ میں ٹرانسفر کیلئے منتقلی کیلئے ۱۵۶۹اسامیاں تخلیق

2023-01-28
جنگجوئیت آخری سانسیں لے رہی ہے:سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میں نے’اکھل بھارتیہ‘ کاوی سمیلن سے خطاب

2023-01-28
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
اہم ترین

بانڈی پورہ میں کشن گنگا ندی میں برفانی تودا گر آیا

2023-01-28
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
اہم ترین

پونچھ :سرنکوٹ میںموٹار شیل بر آمد

2023-01-28
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل
اہم ترین

بھارت جوڑو یاترا ملتوی‘راہل گاندھی کا سیکورٹی چوک کا الزام

2023-01-28
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ایس آئی اے کے اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.