بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ وسیع علاقے میں تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in اہم ترین
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموںکشمیر کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج نے مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد فائرنگ کی ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج کی گشتی پارٹی نے سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کی نقل وحرکت دیکھی جس کے بعد
علاقے میں پانچ منٹ تک گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بالا کوٹ سیکٹر میں۱۹مدراس رجمنٹ سے وابستہ اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔اُن کے مطابق مشتبہ افراد کو للکارنے کی خاطر فوج نے فائرنگ کی۔ انہوں نے کہاکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جب تک ووٹر ساتھ ہیں کچھ لیڈروں کا پارٹی چھوڑنا فکر کی کوئی بات نہیں ‘

Next Post

راجوری کے گاؤں میں وی ڈی جیز کو ہتھیار فراہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
راجوری کے گاؤں میں وی ڈی جیز کو ہتھیار فراہم

راجوری کے گاؤں میں وی ڈی جیز کو ہتھیار فراہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.