جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سدھرا فلائی آور پر سڑک حادثہ نوجوان ہلاک‘لڑکی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in اہم ترین
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے سدھرا فلائی آور پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ دوشیزہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز سدھرا جموں میں فلائی آور پر نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اُس میں سوار دو افراد زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو علا ج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دیا جبکہ دوشیزہ کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے کئی اقدام کئے جا رہے ہیں‘

Next Post

تارا چند‘پیرزادہ سمیت۱۷ رہنما ؤں کی کانگریس واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے
اہم ترین

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

2023-02-09
پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس
اہم ترین

پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

2023-02-09
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
اہم ترین

ہندواڑہ حادثے میں سرکاری ملازم از جان

2023-02-09
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے
اہم ترین

کے اے ایس آفیسر، لیکچرار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:سی بی آئی

2023-02-09
صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے
اہم ترین

صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے

2023-02-09
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
اہم ترین

’گزشتہ ماہ ۹۴۸ وی ڈی جیز کو سی آر پی ایف نے تربیت دی ‘

2023-02-09
ڈانگری راجوری کے حملہ آور اجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں
اہم ترین

ڈانگری راجوری کے حملہ آور اجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں

2023-02-09
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں
اہم ترین

۹ فروری سے ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری کا امکان

2023-02-09
Next Post
میری توبہ!آزاد کی پارٹی کیلئے کانگریس سے مستعفی ہونا میری غلطی تھی :تارا چند

تارا چند‘پیرزادہ سمیت۱۷ رہنما ؤں کی کانگریس واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.