اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے کئی اقدام کئے جا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میںآوارہ کتوں نے سیاحوں کو بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا یا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر‘ اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ شہر میں آوارہ کتوں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے کئی اقدام کئے جا رہے ہیں۔
خان نے کہا کہ سرینگر کے ٹینگ پورہ میں قائم کتوں کے نسبندی فیسلٹی پر لگ بھگ۸۰فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔
ایس ایم سی کے کمشنر نے ان باتوں کا اظہار یہاں جمعے کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
خان نے کہا’’کارپوریشن شہر میں آورہ کتوں کی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت محنت کر رہا ہے اور اس ضمن میں کئی اقدام کئے جا رہے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ کتوں کی نسبندی کے دو مزید سینٹر قائم کئے گئے ہیں جن میں سے ٹینگ پورہ میں قائم فیسلٹی کا لگ بھگ۸۰فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔
ایس ایم سی کمشنر نے کہا کہ کتوں کی پیدائش پر قابو پانے کیلئے نس بندی فیسلٹز میں مزید گنجائش پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں کچھ غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ بھی کام کیا جا رہا ہے تاکہ شہر میں کتوں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کیا جا سکے ۔
خان نے کہا کہ اس کے علاوہ شہر بھر میں کوڑے دان کم کرنے اور ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے جہاں کتے اور دوسرے جانور جمع ہوتے ہیں جس کیلئے ہر گھر کو کوڑا دان فراہم کرنے کے لئے در در مہم چلائی جا رہی ہے ۔
بتادیں کہ آوارہ کتوں کی ہڑبونگ نے شہر و گام کے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور گلی کوچوں میں آوارہ کتوں کا راج ہے جس سے بزرگوں خواتین خاص کر بچوں کا گھروں سے نکلنا پُر خطر بن گیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر بھی ایسی ویڈیوز گشت کر رہی ہیں جن میں دیکھا جا رہا ہے کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر کتوں کا راج ہے اور خاص طور پر کوڑے دانوں کے ارد گرد بڑی تعداد میں کتے جمع ہیں جو راہگیروں کیلئے انتہائی خطر ناک ثابت ہوسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئندہ۴۸ گھنٹوںدوران برفباری اور بارشوں کاامکان

Next Post

سدھرا فلائی آور پر سڑک حادثہ نوجوان ہلاک‘لڑکی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

سدھرا فلائی آور پر سڑک حادثہ نوجوان ہلاک‘لڑکی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.