جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزارت داخلہ نے لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کےلئے پینل تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳جنوری

مرکزی وزارت داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیے زمین اور روزگار کے تحفظات پر بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

ایک خبر رساں ایجنسی کے طابق اس کمیٹی کی سربراہی امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیا ناد رائے کریں گے۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

حکم نامے میں کہا گیاہے”مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیے وزیر مملکت برائے داخلہ شری نتیا نند رائے کی سربراہی میں ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی (HPC) تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے“۔

حکم نامے کے مطابق، یہ کمیٹی خطے کی ”منفرد ثقافت اور زبان“ کے تحفظ کے لیے اس کے جغرافیائی محل وقوع اور اس کی تزویراتی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے قائم کی گئی ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی لداخ کے لوگوں کے لیے زمین اور روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کرے گی۔

اس میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل لیہہ اور کرگل کو بااختیار بنانے کے علاقے میں جامع ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

کمیٹی کی تشکیل میں نتیانند رائے، وزیر مملکت برائے داخلہ، چیئرمین ‘رادھا کرشنا ماتھر، لیفٹیننٹ گورنر، لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے‘ جمیانگ تسیرنگ نامگیال، رکن پارلیمنٹ (لداخ)، چیئرمین/سی ای سی، لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، لیہہ، چیئرمین/سی ای سی، لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، کرگل، جوائنٹ سیکریٹری، جموں، کشمیر اور لداخ امور، ایم ایچ اے، ڈائریکٹر/ ڈپٹی سیکریٹری (لداخ)، جموں، کشمیر اور لداخ امور، ایم ایچ اے ، ممبر سیکریٹری اور ایک نامزد ایم ایچ اے سے رکن۔

اس کمیٹی میں تھوپستان چھیوانگ (سابق ایم پی)، نوانگ رگزن جورا (سابق وزیر) اشرف علی برچہ (صدر، انجمن امامیہ؛ شیعہ باڈی، لیہہ)، آچاریہ اسٹینزین وانگتک (صدر، آل لداخ گومپا ایسوسی ایشن) کشوک تھیکسی عرف نوانگ چمبا اسٹینزین عرف تھکسی رنپوچے، لیہہ‘، شامل ہوں گے۔

کرگل ڈیموکریٹک الائنس/کے ڈی اے سے اصغر علی کربلائی (شریک چیئرمین، کے ڈی اے اور ورکنگ صدر علاقائی کانگریس کمیٹی، لداخ)، قمر علی اخون (شریک چیئرمین، کے ڈی اے اور سینئر این سی لیڈر)، سجاد کرگلی (سماجی کارکن اور نمائندہ، اسلامیہ اسکول، کرگل) اور تسیوانگ نوربو (صدر، ایل بی اے، کرگل)۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہری ہلاکتوں کیخلاف راجوری میں ہڑتال

Next Post

راجوری حملہ:جاں بحق شہریوں کے آخری رسومات میں سینکڑوں لوگوں بشمول پولیس وسول انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
Next Post
راجوری دھماکہ:کمسن بچی زندگی کی جنگ ہار گئی، مرنے والوں کی تعداد ۲تک پہنچ گئی

راجوری حملہ:جاں بحق شہریوں کے آخری رسومات میں سینکڑوں لوگوں بشمول پولیس وسول انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.