ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شہری ہلاکتوں کیخلاف راجوری میں ہڑتال

صوبائی کمشنر جموں واپس لوٹنے پر مجبور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in اہم ترین
A A
ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

Family members mourn near mortal remains of four civilians, who were gunned down by unidentified men on Sunday evening, in Dhangri area of Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری کے ڈانگری گاوں میں پیر کی صبح ہوئے آئی ای ڈی دھماکے میں دو کمسن بچوں کی ہلاکت کے بعد لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہیں۔
معلو م ہوا ہے کہ اے ڈی سی راجوری اور ڈویژنل کمشنر جموں کو لوگوں کے غم و غصے کا سامنا کرناپڑا ۔
اطلاعات کے مطابق شہری ہلاکتوں کے خلاف راجوری میں پیر کے روز مکمل ہڑتال کے باعث کاروباری ادارے ٹھپ ہو کر رہ گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے راجوری پونچھ شاہراہ کو کانٹے دار تار سے سیل کیا تھا اور کسی کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ اے ڈی سی راجوری اور ڈویژنل کمشنر جموں سوگوارن سے ملنے کی خاطر جوں ہی راجوری کے ڈانگری علاقے پہنچے تو لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لوگوں کے تیور دیکھ کر اے ڈی سی راجوری اور ڈویژنل کمشنر جموں وہاں سے بھاگنے پر مجبور ہوئے ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ راجوری کے ڈانگری گاوں میں اتوار کی شام کو مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو صاف نہیں کیا جس وجہ سے پیر کی صبح ہوئے ایک دھماکے میں دو کمسن بچوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کم سے کم انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کو کل شام ہی راجوری پہنچنا چاہئے تھا لیکن جب چھ انسانی جانیں ضائع ہوئیں تو وہ یہاں آئے لیکن لوگوں نے اُنہیں متاثرہ گاوں کی اور جانے کی اجازت نہیں دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متاثرین کو انصاف‘مجرموں کو سزا دیں گے:سنہا

Next Post

وزارت داخلہ نے لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کےلئے پینل تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

وزارت داخلہ نے لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کےلئے پینل تشکیل دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.