بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کا حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کے سینئر لیڈروں اور کارکنان نے جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے اور الزام لگایا کہ کمیشن کا دورہ جموں وکشمیر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ۔
جموں وکشمیر کانگریس یونٹ نے حد بندی کمیشن کے خلاف یہاں احتجاجی مظاہرئے کئے اور دفتر کے باہر پُر امن دھرنا دیا۔
کانگریس کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر غلام احمد میر نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح سے حد بندی کمیشن نے لوگوں کے اعتراضات کو درکنار کیا وہ ناقابل برداشت ہے اوراس کے خلاف آج ہم پُر امن احتجاج کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کمیشن کی ڈرافٹ رپورٹ لوگوں کے توقعات کے برعکس ہے ۔
اُن کے مطابق حد بندی کمیشن نے دو سال کے عرصے میں ایک ڈرافٹ رپورٹ تیار کی حالانکہ سپریم کورٹ رولنگ کے مطابق اسمبلیوں کی حد بندی سال ۲۰۲۶میں ہونا تھی ۔
میر نے کہاکہ دو سال کے بعد کمیشن نے جو رپورٹ تیار کی وہ سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ جموں وکشمیر کی جو تھوڑی سی پہچان بچی تھی کمیشن نے اُس کو بھی ختم کرنے کا کام کیا ہے ۔
کانگریسی لیڈر نے بتایا کہ حد بندی کمیشن کی جانب سے ایسو سی ایٹ ممبران کے ساتھ بھی میٹنگ کی گئی لیکن کمیشن نے بھاجپا کی ایماء پر رپورٹ تیار کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پیر کے روز کمیشن کے اراکین جموں میں لوگوں کے وفود سے ملاقی ہو رہے ہیں لیکن حد تو یہ ہے کہ جموں کے سبھی اضلاع کے شہریوں اور سیاسی پارٹیوں کو اپنے اعتراضات پیش کرنے کی خاطر صرف دو گھنٹے کا وقت دیا گیا جو ناقابل برداشت ہے ۔
میر نے کہاکہ دو گھنٹے میں کمیشن کس کس کی سنے گا ایسا لگ رہا ہے کہ کمیشن کے اراکین لوگوں کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔
میر کے مطابق کانگریس نے اس سے قبل بھی اپنے اعتراضات کمیشن کے سامنے پیش کئے لیکن اُن کی اور کوئی توجہ نہیں دی گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس کمیشن نے جوڑنے کے بجائے ضلعوں کی توڑ پھوڑ کاکام کیا اور اس طرح سے جموں وکشمیر کی جو شناخت بچی ہوئی تھی اُس کو بھی ختم کیا گیا ۔انہوں نے الزام لگایا کہ کمیشن بھاجپا کے اشاروں پر کام کر رہا ہے اور اُن ہی کے کہنے پر رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۰ میں تین مزدوروں کو’جھڑپ‘ میں ہلاک کرنے کا معاملہ:

Next Post

جموں کشمیر میں ۷۹ غیر ملکیوں سمیت ۱۷۲ جنگجو سرگرم :فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
جموں کشمیر میں ۷۹ غیر ملکیوں سمیت ۱۷۲ جنگجو سرگرم :فوج

جموں کشمیر میں ۷۹ غیر ملکیوں سمیت ۱۷۲ جنگجو سرگرم :فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.