بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موریہ نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر موریہ نے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی دوسری اننگز اور نئی ذمہ داری ملنے کے بعد وہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا آشیرواد لینے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ گاؤں اور غریبوں کی ترقی کے لیے اپنی تمام تر طاقت صرف کریں گے اور ہر اسکیم کا فائدہ ان تک پہنچانے کے لیے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا ’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دنیا کی سب سے بڑی اور مضبوط پارٹی ہے۔ بی جے پی کے پاس اتر پردیش میں سب سے زیادہ ایم ایل اے اور ایم پی ہیں اور ہم 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں 75 کو عبور کرنے کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں‘‘۔
گورکھپور میں مٹھ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مسٹر موریہ نے کہا کہ اس معاملے کی مکمل جانچ کی جا رہی ہے، مجرم کو پکڑ لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ انکوائری کی بنیاد پر سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ گورکھپور میں اس طرح کا واقعہ پہلی بار ہوا ہے اور اسے سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Next Post

جموںمیں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس درج نہیں ‘ وادی میں ۲ مثبت معاملات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

جموںمیں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس درج نہیں ‘ وادی میں ۲ مثبت معاملات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.