بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قومی چائلڈ لیبر اسکیم بند نہیں ہوئی: یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in قومی خبریں
A A
قومی چائلڈ لیبر اسکیم بند نہیں ہوئی: یادو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// محنت اور روزگار کے وزیر بھوپیندر یادو نے پیر کو کہا کہ قومی چائلڈ لیبر اسکیم کو بند نہیں کیا گیا ہے، لیکن اس کے تحت چلنے والے چائلڈ لیبر مراکز کو سمگر شکشا کے تحت شامل کیا گیا ہے۔
لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسڑ یادو نے کہا کہ قومی چائلڈ لیبر اسکیم 1988 سے شروع کی گئی تھی۔ یہ اسکیم چائلڈ لیبرز کے لیے تھی، لیکن حق تعلیم کے آنے کے بعد ہمارے ملک میں چھوٹے بچوں سے لے کر 18 سال تک کے بچوں کو مجموعی طور پر شامل کیا گیا، لہٰذا ان تمام بچوں کے لیے جو تعلیم میں شامل نہیں ہو پا رہے، حکومت نے اسے جامع تعلیمی پروگرام۔ سمگر شکشا کے تحت چائلڈ لیبر مراکز کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ بند نہیں کیا گیا ہے۔ اسے لیبر ڈپارٹمنٹ سے محکمہ تعلیم میں ضم کر دیا گیا ہے۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کم از کم اجرت کا مطلب یہ ہے کہ کام کرنے والے غیر ہنر مند مزدوروں کی زندگی کی کم سے کم ضروریات پوری کی جا سکیں۔ حکومت اس کے لیے مقررہ آمدنی فراہم کرتی ہے۔ ویرییبل مہنگائی الاؤنس (وی ڈی اے) کنزیومر پرائس انڈیکس کی بنیاد پر طے کیا جاتا ہے اور ہر پانچ سال بعد اس کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

Next Post

چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.