منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-27
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن نے پیر کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے کئی مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کرتے تھے ۔
اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر عبدالرشید نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفئر نے جو ویری فکیشن کے متعلق حالیہ آرڈر نکالا ہے اس کو واپس لیا جانا چاہئے ۔
رشید نے کہا:’’ہم ویری فکیشن کے خلاف نہیں ہیں لیکن جو ہم سے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، راشن کارڈ وغیرہ مانگے جاتے ہیں اب ایک جسمانی طور ناخیز شخص جو گھر سے باہر نہیں سکتا ہے کیسے دفتروں کا چکر کاٹے گا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام کو ایک ٹیم تشکیل دینی چاہئے جو جسمانی طور معذور لوگوں کے گھر پہنچ کر ان کی ویری فکیشن کریں گے ۔
ایسی سی ایشن کے صدر نے کہا کہ اگر کسی کی ڈس ابلٹی سرٹیفکیٹ جعلی ہے تو اس کیلئے بھی متعلقہ سی ایم او دفتر میں ویری فکیشن ہونی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ماہانہ مشاہراہ ایک ہزار روپیے ہے جس کو بڑھا کر کم سے کم پانچ ہزار روپیے ماہانہ کیا جانا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ تعلیم یافتہ جسمانی طور ناخیز افراد کو سرکاری نوکری اور کم تعلیم یافتہ لوگوں کو آسان قسطوں میں بینک قرضہ فراہم کیا جانا چاہئے ۔
رشید نے کہا کہ جسمانی طور ناخیز افراد کو بجلی فیس، پانی کے فیس میں خصوصی رعایت اور انہیں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم فراہم کی جانی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹنگمرگ میں سی ایس آئی آر فارم میں ایشیا کا واحد ریڈ ووڈ درخت موجود

Next Post

ملی ٹنٹوں کو مارنے کی نہیں بلکہ سمجھانے کی ضرورت ہے :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

ملی ٹنٹوں کو مارنے کی نہیں بلکہ سمجھانے کی ضرورت ہے :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.