بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پولیس کا بانڈی پورہ میں پانچ جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۳؍اپریل
جموں وکشمیر پولیس نے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں جنگجووں کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے لشکرطیبہ سے وابستہ پانچ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے عرفان احمد بٹ ساکن اشٹنگو ،سجاد احمد میر ساکن ارن ، شارق احمد میر ساکن ارن اور عرفان احمد جان ساکن قاضی پورہ بانڈی پورہ نامی چار جنگجو مدد گاروں کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے دو چینی ساخت کے گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدگان ضلع کے مختلف علاقوں میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم کو منطقی و سم کارڈ فراہم کرتے تھے ۔
ادھر ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے رکھ حاجن کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران جنگجو معاون عرفان عزیز بٹ ساکن حاجن کو چینی گرینیڈ سمیت گرفتار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار معاون کے پاکستانی جنگجو عمر لالہ اورمارے گئے جنگجو سلیم پرے کے ساتھ قریبی رابطے تھے ۔
اُن کے مطابق عرفا ن عزیز پاکستانی جنگجو کے ہمراہ حاجن اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ دیہی ترقی کا وی ایل ڈبلیو رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

Next Post

پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.