جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in تازہ تریں
A A
کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۲دسمبر(آئی اے این ایس)
کرسمس اور نئے سال سے پہلے وادی میں سیاحوں کا ہجوم جمع ہونا شروع ہو گیا ہے اور زیادہ تر ہوٹلوں نے مکمل بکنگ کروا رکھی ہے۔
مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے تمام ہوٹلوں کی پیشگی بکنگ ہو چکی ہے۔
سال۲۲۰۲ کشمیر کےلئے سیاحت کے لحاظ سے اچھا سال رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک۰۲ لاکھ سے زائد سیاحوں نے وادی کا دورہ کیا۔
ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف کشمیر کے صدر‘ فاروق احمد کٹھو کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے کرسمس تہوار اور نئے سال کی آمد کی وجہ سے سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔ گلمرگ اور پہلگام کے ہوٹل کرسمس اور نئے سال کےلئے سو فیصد بک ہوئے ہیں۔
کشمیر ہمیشہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سیاحوں سے بھرا رہتا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اس بار بھی بڑی تعداد میں سیاح وادی کا رخ کریں گے، اور ہوٹل مالکان سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ہوٹل مالکان نے گالا ڈنر اور دیگر تفریح کے لیے خصوصی پیکیجوں کا اعلان بھی کیا ہے۔
گزشتہ دو سالوں میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحت کی تمام سرگرمیاں معطل تھیں۔ لیکن اب یہ تمام پابندیاں ختم ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے سیاحت سے وابستہ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جموں کشمیر حکومت کے محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے گلمرگ اور پہلگام میں کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔
ڈائریکٹر ٹورازم فضل الحسیب نے کہا کہ محکمہ ۵۲ دسمبر کو گلمرگ اور پہلگام میں ونٹر کارنیول اور نئے سال کا جشن منائے گا۔دودھ پتھری اور یوسمرگ میں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی میٹنگ

Next Post

… کیا بھارت کی سرخ لکیر نہیں ہو سکتی؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

… کیا بھارت کی سرخ لکیر نہیں ہو سکتی؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.