بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں شہری گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲؍ اپریل
سرینگر پولیس نے ہفتہ کو ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی خبروںکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیاہے۔
ایک بیان میںپولیس کاکہنا تھا’’ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے بارے میں وائرل خبریں جھوٹی ہیں۔ نہ تو شکایت اور نہ ہی طبی معائنے میں عصمت دری یا کسی قسم کا تشدد ظاہر ہوا ہے۔ چونکہ چھیڑ چھاڑ کے الزامات تھے، ہم نے POCSO اور IPC کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا‘‘۔
بیان میں کہا گیا ’’ملزم کو بھی فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے ’’سرینگر پولیس اپنے تمام شہریوں کو یقین دلاتی ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔ ہم سب سے مزید درخواست کرتے ہیں کہ کچھ بے ایمان عناصر کی طرف سے پھیلائی جانے والی محرک افواہوں پر کان نہ دھریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے یوکرین پر روسی حملے کو بڑا سانحہ قرار دے دیا

Next Post

جموں حوالا ریکٹ میں نام سامنے آنے والے سابق وزیر بابو سنگھ کو جلد تلاش کیا جائے گا:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
جنگجو پاکستانی ایجنسیوں کی ایماء پر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں/پولیس چیف دلباغ سنگھ

جموں حوالا ریکٹ میں نام سامنے آنے والے سابق وزیر بابو سنگھ کو جلد تلاش کیا جائے گا:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.