بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میںمکان سے۲۰کلو دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in اہم ترین
A A
کشتواڑ میںمکان سے۲۰کلو دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مالی پیٹھ علاقے میں جمعے کے روز ایک مکان سے بیس کلو دھماکہ خیز مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور فوج کے۲۶آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے کشتواڑ کے مالی پیٹھ علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران ایک مکان سے بیس کلو گرام دھماکہ خیزا مواد بر آمد کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ دھماکہ خیز مواد جیلیٹیں اسٹکیس کی صورت میں موجود تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ جائے موقع سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے نقدی اور کچھ موبائل فونز بھی بر آمد کئے گئے ۔مالک مکان کی شناخت محمد حسین ساکن مالی پیٹھ کے بطور ہوئی ہے ۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد کو ضبط کیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ کی موثر عمل آوری کے اقدامات کا جائزہ

Next Post

کولگام میںسکوٹی اور آئیل ٹینکر میں ٹکر،خاتون ہلاک ‘ بیٹی زخمی ‘ڈرائیور گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کولگام میںسکوٹی اور آئیل ٹینکر میں ٹکر،خاتون ہلاک ‘ بیٹی زخمی ‘ڈرائیور گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.