جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چرار شریف میں’ تہری‘ کھانے کے بعد ۳۹؍افراد بیمار‘۱۸سرینگر منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in مقامی خبریں
A A
چرار شریف میں’ تہری‘ کھانے کے بعد ۳۹؍افراد بیمار‘۱۸سرینگر منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے زگی پورہ چرار شریف علاقے میں جمعے کے روز تہری کھانے کے بعد۳۹؍افراد اچانک بیمار پڑ گئے اور اُنہیں سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے۱۸؍افراد کو سری نگر ریفر کیا گیا ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف میں اُس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب تہری کھانے کے بعد۳۹؍افراد بیمار پڑ گئے اور اُنہیں فوری طورپر سب ضلع ہسپتال چرار شریف منتقل کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی علاج ومعالجہ کے بعد ۱۵بچوں سمیت ۱۸کو سری نگر ریفر کیا گیا۔
سب ضلع ہسپتال چرار شریف میں تعینات ایک ڈاکٹر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف سے قریباً ۳۹؍افراد اچانک بیمار پڑ گئے ۔انہوں نے بتایا کہ تہری کھانے کے بعد اچانک ۳۹؍افراد دست، قے اور بخار میں مبتلا ہو ئے اور اُن پر گشی طاری ہوئی ۔
اُن کے مطابق ۱۸؍افراد کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا جن میں سے ۱۵بچوں کو سونہ وار اور ۳کو صدر ہسپتال سری نگر پہنچایا گیا ہے ۔
بلاک میڈیکل آفیسر چرار شریف ڈاکٹر تصور نے یو این آئی اردو کوتفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ زگی پورہ چرار شریف سے ۳۹؍افراد کو ہسپتال لایا گیا ۔انہوں نے کہاکہ ۱۵بچوں کو سری نگر کے بچہ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ۳صدر ہسپتال میں بھرتی کئے گئے ۔
دریں اثنا زگی پورہ چرار شریف میں تہری کھانے کے بعد ۳۹؍افراد کوہسپتال منتقل کرنے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا اور لوگ اپنے بچوں کی خیر و عافیت دریافت کرنے کی خاطر ہسپتال پہنچے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

Next Post

آمد رمضان :سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

آمد رمضان :سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.