پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

مقبوضہ مغربی کنارے //
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں حماس کے ایک منتظم سمیت 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
فلسطینی سرکاری ایجنسی ’وافا‘ کی خبر کے مطابق یہ حراستیں بیت لحم، رام اللہ، نابلس اور جنین شہروں میں عمل میں آئی ہیں۔جیل کے اطلاعاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں حماس کے منتظم اور سابق نائب احمد عتون بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فورسز، جس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اکثر گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، فلسطینیوں کو مختلف الزامات کے تحت حراست میں لے رہی ہیں۔مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں نظر بندیوں کے بعد کچھ فلسطینیوں کو جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، کو کئی دنوں تک حراستی مراکز میں رکھا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیٹرول کی قیمتوں کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے؍بائیڈن

Next Post

چرار شریف میں’ تہری‘ کھانے کے بعد ۳۹؍افراد بیمار‘۱۸سرینگر منتقل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
عالمی خبریں

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان
عالمی خبریں

علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک
عالمی خبریں

فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
عالمی خبریں

ایرانی صدر پزشکیان 27 اکتوبر کو ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
Next Post
چرار شریف میں’ تہری‘ کھانے کے بعد ۳۹؍افراد بیمار‘۱۸سرینگر منتقل

چرار شریف میں’ تہری‘ کھانے کے بعد ۳۹؍افراد بیمار‘۱۸سرینگر منتقل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.