جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

ٹرمپ کا واضح اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-30
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن //
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ٹوک انداز میں کہہ دیا ہے کہ امریکہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف کپشن کیسز چلائے جانے کے ساتھ کھڑا نہیں ہو گا۔ انہوں نے ایک ہفتے کے دوران یہ موقف دوسری بار پیش کیا ہے۔
ہفتے کے روز انہںوں نے واشگاف الفاظ میں اپنے اکاؤنٹ ’ٹروتھ سوشل پر لکھا امریکہ نیتن یاہو کے خلاف اس مسلسل جاری عدالتی کارروائی کا ساتھ نہیں دے گا۔ وہ عدالتی کارروائی جو وزیر اعظم کے خلاف کرپشن کی بنیاد پر کی جارہی ہے۔
ان کا کہنا تھا امریکہ ان کرپشن الزامات کے سات نہیں ہے۔
صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے امریکہ قربانیوں اور خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ایک سال کے دوران اسرائیل پر لگائے گئے اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔ ہہ خطیر رقم دنیا کی کسی بھی دوسری قوم پر امریکہ کی طرف سے خرچ کی گئی امریکی رقم سے زیادہ ہے۔ ہم اسرائیل کا تحفظ بھی کر رہے ہیں اور اس کی مدد بھی۔
ٹرمپ کا یہ سخت لہجت کا بیان اسرائیلی عدالت کی طرف سے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز بغیر کسی توقف کے جاری رکھنے کے حالیہ فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے مقدمات کے التوا کی درخواست اسی ہفتے مسترد کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

Next Post

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.