بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیٹرول کی قیمتوں کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے؍بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن//
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ "ہمارے خاندانی بجٹ کا، پیٹرول کی قیمتوں کا غرض کسی بھی چیز کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے”۔
جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ” گیس کی قیمتوں میں اضافے کی دو وجوہات ہیں ایک کورونا وائرس اور دوسری ولادی میر پوتن۔ اپنے ملک کی بہتری اور دنیا بھر کی بہتری کے لئے ہمیں ولادی میر پوتن کو فوری طور پر جواب دینا چاہیے۔ مجھے، پرائیویٹ فرموں کے منافع میں کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دے رہا لیکن امریکہ کی کسی بھی فرم کو وباء یا پھر ولادی میر پوتن کے اقدامات سے استفادہ نہیں کرنا چاہیے”۔بائیڈن نے کہا ہے کہ "آج میں آئندہ 6 ماہ کے لئے یومیہ ایک ملین بیرل پیٹرول ریلیز کرنے کی اجازت دے رہا ہوں۔ امریکہ کو توانائی کے شعبے میں خودانحصاری کی ضرورت ہے۔ اس طرح آئندہ ہمیں ایسے کسی مسئلے سے نبرد آزمائی نہیں کرنا پڑے گی”۔
وائٹ ہاوس کی طرف سے موضوع سے متعلق جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ریلیز کے اس پیمانے کی مثال نہیں ملتی۔ یہ ریکارڈ ریلیز مقامی پیداوار میں اضافہ کرے گی اور تاریخی مقدار میں رسد کو یقینی بنائے گی”۔
واضح رہے کہ امریکہ انرجی انفارمیشن منیجمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں یومیہ اوسطاً21 ملین بیرل پیٹرول استعمال کیا جاتا ہے۔ اس صَرف کا تقریباً 40 فیصد حصہ گیس پر مشتمل ہے۔
امریکہ وزارت توانائی کے مطابق 25 مارچ سے امریکہ کے ذخیروں میں 568 ملین بیرل سے زائد پیٹرول موجود ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیوٹن کا قدرتی گیس روسی کرنسی میں بیچنے کا اعلان

Next Post

اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.