جمعرات, مئی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کنارے پر آکر ڈوبنے کا ڈر دل سے نکال دیں، امتحان زندگی کا ایک فطری حصہ ہے: وزیراعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امتحانات ہماری زندگی کا ایک چھوٹا حصہ ہیں اور ہمیں امتحانات کے سمندر کو پار کرنے کے بعد ساحل پر ڈوبنے کے خوف کو دور کرتے ہوئے امتحانات کو ایک تہوار کی طرح سمجھنا چاہیے جمعہ کو یہاں’ ‘پریکشا پہ چرچا‘ پروگرام میں مسٹر مودی نے امتحانی تناؤ پر قابو پانے اور اعتماد پیدا کرنے کا منتر 9ویں سے 12ویں جماعت کے اسکولی طلبہ کے ساتھ شیئر کیا اور طلبہ سے بات چیت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہاکہ جتنا آسان روٹین عام دنوں میں رکھتے ہیں،حسب معمول امتحان کے دوران بھی ویساہی روٹین رکھیں۔ بہت زیادہ اضافہ اور گھٹاؤ آپ کو پریشان کرے گا۔ اگر کوئی دوست کوئی کام کرے تو مجھے بھی کرنا چاہیے، یہ نہ کریں۔ آپ جو کچھ کرتے رہے ہیں، جس طرح سے آپ پڑھ رہے ہیں اور تیاری کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں۔
کورونا کے دور میں آن لائن اسٹڈیز کی وجہ سے طلباء کو درپیش مسائل سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ پڑھائی کا میڈیم وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے، مسئلہ میڈیم کا نہیں دماغ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے ہم چیزوں کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں، آن لائن پانے کے لیے ہے اورآف لائن حاصل کرنے کے لیے ہے۔مسٹر مودی نے کہاکہ غلطی آن لائن یا آف لائن کی نہیں ہے۔ آن لائن سیکھنے کے مواد کو شامل کرنے سے آپ اپنے سیکھنے میں کچھ نیا شامل کر سکیں گے۔ اپنی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے آن لائن کا استعمال کریں اور جو کچھ آپ آن لائن سیکھتے ہیں اسے آف لائن حاصل کرنے کی عادت ڈالیں۔ اگر آن لائن میں آپ کا دماغ بھٹکتا ہے ، تو وہاں ایسے اوزار موجود ہیں جو آپ کو نظم و ضبط میں رکھ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی حکومت نے نہیں بلکہ ملک کے شہریوں، طلباء اور اساتذہ نے ملک کے مستقبل کے لیے تیار کی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ کھیل پہلے ایک ‘غیر نصابی سرگرمی ہوا کرتے تھے۔ لیکن این ای پی میں اسے تعلیم کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ اس سے طلباء کو اپنے مدمقابل کو سمجھنے کی طاقت ملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 20ویں صدی کی سوچ، اس وقت کا نظام اور پالیسیاں 21ویں صدی میں آگے نہیں بڑھ سکتیں اس لیے ہمیں اپنی تمام پالیسیوں کو 21ویں صدی کے مطابق ڈھالنا چاہیے۔ اگر ہم نے خود کو ترقی نہیں دی تو ہم جمود کا شکار ہو جائیں گے اورپیچھے رہ جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز : گوئل

Next Post

روس اور یوکرین نے ماریوپول سے انخلا کے منصوبے کی منظوری دیدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ

روس اور یوکرین نے ماریوپول سے انخلا کے منصوبے کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.