جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز : گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in قومی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہندوستان دنیا میں سرمایہ کاری کا ایک پرکشش مقام بنا ہوا ہے اور بہت سے ممالک یہاں اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں مسٹرگوئل نےایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ چھ برسوں سے ملک میں ریکارڈ ایف ڈی آئی آرہی ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ دنیا ہندوستان کوایک پرکشش سرمایہ کاری کے مقام کےطور پر دیکھ رہی ہے۔ یو اے آئی کے بہت سے سرمایہ کار مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں سے مذاکرات جاری ہیں ۔ برطانیہ، یورپی یونین، کینیڈا اور اسرائیل اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں پیداوار پر مبنی انسینٹیواسکیم چلائی جارہی ہے اوراس کے تحت 2 لاکھ کروڑ روپے دیئے جانے ہیں ۔ موبائل بنانے والی کمپنی ایپل 10 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔ آئل ریفائننگ کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بھی تجاویز سامنے آئی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ 25 برسوں میں ملک کو خوشحال بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں ملٹی ماڈل لاجسٹک ہب کے قیام کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس کے لیے 1183 ایکڑاراضی ایکوائر کی گئی ، جس میں سے 911 ایکڑ زمین مل گئی ہے ۔ تقریباً 205 ایکڑ اراضی کے حصول کا عمل جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ میں مہاراشٹر حکومت کی درخواست خارج

Next Post

کنارے پر آکر ڈوبنے کا ڈر دل سے نکال دیں، امتحان زندگی کا ایک فطری حصہ ہے: وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

کنارے پر آکر ڈوبنے کا ڈر دل سے نکال دیں، امتحان زندگی کا ایک فطری حصہ ہے: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.