جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہتر کووڈ مینجمنٹ ،ٹیکہ کاری مہم سے کورونا کی تیسری لہر سے بچا ہندوستان: مانڈویا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// حکومت نے کہا ہے کہ بہتر کووڈ مینیجمنٹ اور کامیاب ٹیکہ کاری کے سبب ہندوستان نے مؤثر ڈھنگ سے کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ اور تیسری لہر کو سنبھال لیا۔
وزیر صحت منسکھ مانڈویا نے جمعہ کو لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مشورے اور ویکسین سے متعلق تحقیق میں مدد کے نتیجے میں ہندوستان کے پاس اپنی دیسی ویکسین ہے۔
انہوں نے کہا ،وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے سب سے بڑا کووڈ مینجمنٹ اور سب سے بڑا ویکسینیشن پروگرام شروع کیا۔اومیکرون کی وجہ سے دوسرے ممالک میں اموات ہوئیں، لیکن ہندوستان ویکسینیشن کی وجہ سے اس وبا سے بچنے میں کامیاب رہا۔
مسٹر مانڈویا نے کہا کہ ہندوستان کو پچھلے سال دسمبر سے اس سال جنوری تک اومیکرون کے خطرے کا سامنا کرنا پڑا، حالانکہ ہندوستان میں اس کا اثر ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے کم تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملک گیر کووڈ ویکسینیشن مہم کے ایک حصے کے طور پر ملک میں دی گئی ویکسین کی خوراک کی کل تعداد 184 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز میں 635 کی کمی

Next Post

سپریم کورٹ میں مہاراشٹر حکومت کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ میں مہاراشٹر حکومت کی درخواست خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.