ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’سوپور میںانصار غزوات الہندکے گروہ کا پردہ فاش‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in مقامی خبریں
A A
سردیوں میں بھی غیر مقامی سیاح وادی کے قدرتی مناظر کے حسن کے معترف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
پولیس نے پیر کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جموں کشمیر کے سوپور میں انصار غزوات الہند(اے جی یو ایچ) کے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا۔
پولیس نے کہا کہ شمالی کشمیر میں اے جی یو ایچ کا ’ہینڈلر‘ مشترکہ فورسز کے ذریعہ گرفتار گروپ کے چار ارکان میں شامل تھا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بہت بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا جس سے تنظیم کے کارندوں کو بہت بڑا جھٹکا لگا۔
پولیس نے یہ بھی کہا کہ سرینگر کے چھانہ پورہ کے مشتاق احمد بھٹ اور بڈگام کے اشفاق احمد شاہ کو فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے سوپور میں گرفتار کیا۔
ایجنسی کی طرف سے اہم دہشت گرد ہینڈلر کی نقل و حرکت کے بارے میں ایک اطلاع پر، سوپور پولیس نے (فوج کے) ۲۲ آر آر کے ساتھ مل کر سوپور میں ایک موبائل وہیکل چیک پوسٹ گرڈ قائم کیا۔
ان کے قبضے سے ایک پستول، ایک میگزین، ۱۰ راؤنڈز اور تین دستی بم سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
ترجمان نے کہا’’مزید پوچھ گچھ اور معلومات کی بناپر، دو اور دہشت گرد ساتھیوں کی شناخت عبدالمجید کمار ساکنہ برنیٹ، بونیار اور عبدالرشید کمار ساکنہ پٹن کے طور پر کی گئی ہے‘‘۔انہوں نے مزید کہا ’’ان کے قبضے سے ایک پستول، ایک میگزین،۱۰ راؤنڈز اور ۱۱ دستی بم سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے‘‘۔
پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ اے جی یو ایچ کے پکڑے گئے ماڈیول کو احسن ڈار اور چوہدری نامی ایک شخص سرحد پار سے ہینڈل کر رہا تھا۔
پولیس کے مطابق ’’ماڈیول کو ہدایت دی گئی تھی کہ وادی کشمیر میں عام لوگوں کے ذہنوں میں خوف پیدا کرنے کے لیے بیرونی لوگوں، شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے کے لیے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جائے‘‘۔
سوپور پولیس اور۲۲ آر آر کی بروقت اور موثر کارروائی سے دہشت گردی کے ماڈیول کا پردہ فاش کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا گیا۔
دریں اثناء پولیس نے فوج کے۴۲ آر آر اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا جس میں۲۰۲؍ اے کے راؤنڈز، تین ڈیٹونیٹرز‘۶۲ء۷؍ ایم ایم ۲۶ راؤنڈز، پالی تھین میں لپٹے ہوئے دو راؤنڈز جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ ذیلی ضلع کے بند لالگام علاقے میں پتھروں کے نیچے چھپے ہوئے تھے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردیوں میں بھی غیر مقامی سیاح وادی کے قدرتی مناظر کے حسن کے معترف

Next Post

غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.