بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے پر مہر، ‘وانیار’ کے لیے 10.5 فیصد ریزرویشن غیر آئینی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے جمعرات کو مدراس ہائی کورٹ کے اس نئے قانون کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا جس میں وانیار برادری کو سرکاری تعلیمی اداروں اور تمل ناڈو میں ملازمتوں میں 10 فیصد ریزرویشن فراہم کیا گیا تھا تمل ناڈو حکومت نے گزشتہ سال ریاست میں سب سے پسماندہ ذاتوں کے لیے مقرر کردہ 20 فیصد ریزرویشن میں سے وانیار برادری کے لیے علیحدہ 10.5 فیصد ریزرویشن دینے کا انتظام کیا تھا۔ اس فیصلے کو دیگر پسماندہ ذاتوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگوں نے مفاد عامہ کی عرضی کے ذریعے چیلنج کرتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
ہائی کورٹ نے ریزرویشن سے متعلق ریاستی حکومت کے نئے قانون کو ایک رد کردیا تھا۔ ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
جسٹس ایل۔ این راؤ اور جسٹس بی۔ آر۔ گاوائی کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد تمل ناڈو ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا جس میں 10.5 فیصد ریزرویشن کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔
عدالت عظمیٰ کی دو رکنی بنچ نے کہا کہ ریاستی حکومت کا 2021 کا قانون وانیار کو دیگر انتہائی پسماندہ ذاتوں کے لیے مقرر کردہ ریزرویشن کے علاوہ ریزرویشن دینے والا آئین کے آرٹیکل 14 اور 16 کے خلاف ہے۔
بنچ نے کہاکہ "ہمارا خیال ہے کہ وانیار کو دوسروں سے الگ گروپ کے طور پر برتاؤ کرنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔”
مدراس ہائی کورٹ نے یکم نومبر 2021 کو اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ریاستی حکومت نے آبادی، سماجی-تعلیمی حیثیت، خدمات میں پسماندہ طبقات کی نمائندگی کے اعداد و شمار کے بغیر ریزرویشن ایکٹ پاس کیا ہے۔ ایسا کرنا آئین کی نظر میں غیر قانونی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 28 افرادجاں بحق

Next Post

رتن ٹاٹا کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
رتن ٹاٹا کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج

رتن ٹاٹا کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.