جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 28 افرادجاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

نئی دہلی// عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 28 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 521129 ہو گئی جمعرات کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسز کی تعداد 397 کم ہو کر 14307 ہو گئی ہے اس دوران 1225 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 43024440 ہوگئی وہیں 1594 مریضوں کی صحت یابی کے بعد انفیکشن سے نجات حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 42489004ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس بیماری سے 28 افراد کی موت کے بعد اموات کی کل تعداد 521129 ہو گئی ۔ ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 1.21 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد اور انفیکشن کی شرح 0.03 فیصد ہے۔
کیرالہ میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں، ایکٹو کیسز میں 145 کی کمی کے بعد ان کی تعداد کم ہو کر 4242 رہ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 562 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6460147 اور اموات کی 67865 ہو گئی ہے۔
کرناٹک میں فعال معاملات 71 بڑھ کر 1627 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 105 مریضوں کی صحت یابی کےبعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3903756 ہو گئی ہے۔ وہیں ریاست میں ایک اور مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40053 ہو گئی ہے۔
آسام میں اس عرصے کے دوران، فعال کیسوں کی تعداد کم ہو کر 1354 ہو گئی ہے اور اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 716203 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ مرنے والوں کی تعداد 6639 پر مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

Next Post

سپریم کورٹ کی مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے پر مہر، ‘وانیار’ کے لیے 10.5 فیصد ریزرویشن غیر آئینی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

سپریم کورٹ کی مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے پر مہر، 'وانیار' کے لیے 10.5 فیصد ریزرویشن غیر آئینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.