جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ ایک دن میں کورونا کے 1876 مریض صحتیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in قومی خبریں
A A
ملک میں گزشتہ ایک دن میں کورونا کے 1876 مریض صحتیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,876 مریض کورونا سے صحتیاب ہو گئے ہیں۔مرکزی وزارت برائے صحت کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹو کیسز کی تعداد 674 کم ہو کر 14704 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ایک ہزار 233 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 43023215 ہو گئی جبکہ 1876 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 42487410 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وباء سے 31 افراد کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی کل تعداد 521101 ہو گئی ہے ۔
ملک میں شرح اموات1.21 فیصد، شفایابی کی شرح 98.75 فیصد اور انفیکشن کی شرح 0.04 فیصد ہے ۔
کیرالہ میں گزشہ 24 گھنٹوں میں ایکٹو کیسز 126 کم ہونے کے بعد ان کی تعداد 4387 رہ گئی ہے۔ وہیں 528 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6459585 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 67844 ہو گئی ہے۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز 63 بڑھ کر 1698 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 104 مریضوں کے صحت یاب ہونےسے اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3903651 ہو گئی ہے۔ وہیں ریاست میں ایک اور مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40052 ہو گئی ہے۔
آسام میں اس عرصے کے دوران ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 1356 ہو گئی ہے اور اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 716201 ہو گئی ہے، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 6639 پر مستحکم ہے۔
یواین آئی ۔ ک ج

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘بمسٹیک کی علاقائی سلامتی پر توجہ دینے کی ضرورت : مودی

Next Post

روس کا یوکرین پر حملے کم کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

روس کا یوکرین پر حملے کم کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.