پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتر پردیش قانون ساز کونسل کے آگرہ ڈویژن ٹیچر انتخابی حلقے کے تین پولنگ مراکز پر 26 اکتوبر کو دوبارہ ووٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے آگرہ ڈویژن ٹیچر انتخابی حلقے کے تین پولنگ مراکز پر 26 اکتوبر کو دوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔
کمیشن نے ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کو ہدایت دی ہے کہ جمعہ کو پولنگ مراکز نمبر 20، 21 اور 26 پر ہونے والی ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کے بعد وہاں کی انتخابی کارروائی منسوخ کر دی گئی ہے۔
کمیشن کی جانب سے ہفتے کے روز ریاست کے سی ای او کو لکھے گئے خط میں ان پولنگ مراکز پر پیر کی صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک دوبارہ ووٹنگ کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ دوبارہ ووٹنگ کے عمل میں ایسے کسی افسر کو تعینات نہ کیا جائے جو بے ضابطگیوں میں ملوث رہا ہو۔
اتر پردیش کے سی ای او سے کہا گیا ہے کہ دوبارہ ووٹنگ کا عمل صحیح طریقے سے مکمل ہونے کے بعد اس انتخابی حلقے میں ووٹوں کی گنتی کے لیے کمیشن سے دوبارہ اجازت حاصل کریں۔
کمیشن نے اس کے علاوہ یہ ہدایت بھی دی ہے کہ آگرہ کے ڈویژنل کمشنر ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کے ذمہ دار پولیس اور انتظامی افسران سمیت دیگر افراد کی شناخت کرکے اتوار تک اپنی تحقیقاتی رپورٹ کمیشن کو بھیجیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

Next Post

ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن: مقررہ وقت سے پانچ ماہ پہلے 11 کروڑ فارمر آئی ڈی بنیں، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے خوشی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25
Next Post

ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن: مقررہ وقت سے پانچ ماہ پہلے 11 کروڑ فارمر آئی ڈی بنیں، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے خوشی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.