پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دس گھنٹوں تک کنویں میں پھنسے رہنے کے بعد چچا بھتیجے کو بچایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-20
in مقامی خبریں
A A
دس گھنٹوں تک کنویں میں پھنسے رہنے کے بعد چچا بھتیجے کو بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے چک ہتمولہ علاقے میں بیس فٹ گہرے کنویں میں پھنسے چچا بھتیجے کو دس گھنٹوں کے بعد صحیح سلامت باہر نکا لا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کپوارہ کے چک ہتمولہ گاؤں میں جمعے کی شام فردوس احمد میر نامی ایک لڑکا اپنی رہائش گاہ کے نزدیک کرکٹ بال لانے کے دوران کنویں میں گر گیا۔ لڑکے کو بچانے کے لئے اس کا چچا محمد شفیع میر بھی کنویں میں کود پڑا اور دونوں کنویں کے اندر ہی پھنس گئے ۔
مقامی لوگوں کے مطابق واقعہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس، ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔
بچاؤ آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ضلع مجسٹریٹ کپوارہ، تحصیلدار‘ ڈی ایس پی‘ ایس ایچ او دیگر عہدیدار رات کے دو بجے تک جائے واردات پر موجود رہے ۔اس کے علاوہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم اور تین ایمبولینسز کو بھی موقع پر تیار رکھا گیا۔
لوگوں نے کہا کہ قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے آپریشن کے ایک حصے کے طور پر کنویں کے متصل ایک ٹنل بھی کھودی گئی لیکن دلدل کی وجہ سے آپریشن میں رکاوٹیں پیش آ رہی تھیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ زائد از دس گھنٹوں کی سخت محنت کے بعد دونوں کو کنویں سے سلامت نکلا گیا اور انہیں سب ضلع ہسپتال کپوارہ منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال سے لڑکے کو گھر واپس بھیج دیا گیا جبکہ چچا جس کی بازو میں فریکچر ہوا ہے ، کو مزید علاج کے لئے ہڈیوں کے ہسپتال ریفر کی گیا ورنہ وہ بھی باقی جسمانی لحاظ سے سلامت ہیں۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ کی اس کارکردگی کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں اے ٹی ایم فراڈ کا معاملہ پولیس نے حل کیا ملزم گرفتار

Next Post

گجرات کی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر کی جموںکشمیرمیں تعیناتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
گجرات کی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر کی جموںکشمیرمیں تعیناتی

گجرات کی مسلم خاتون آئی پی ایس آفیسر کی جموںکشمیرمیں تعیناتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.