بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دوڑ کے مقابلے کے دوران طالب علم کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں بدھ کے روز ہالف میراٹھن دوڑ مقابلے کے دوران گیارہویں جماعت کے ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی ہدایات پر مختلف زونوں میں ہالف میراٹھن دوڑ مقابلوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بدھ کے روز شادی مرگ زون میں یہ دوڑ مقابلہ ہونے والا تھا جس کے لئے چار باقی زونوں کے ہر اسکول سے پانچ طالب علموں کو بلایا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ دوڑ مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ہائر سیکنڈری اسکول راج پورہ نے بھی پانچ بچے بھیجے تھے اور آج صبح جب دوڑ شروع ہوئی تو ان میں سے ایک طالب علم چند میٹر دوڑنے کے بعد ہی بے ہوش ہو کر گر گیا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ بے ہوش ہونے والے طالب علم کو پبلک ہیلتھ سینٹر راج پورہ پہنچایا گیا جہاں سے اس کو ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی طالب علم کی شناخت شہنواز احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن چند پورہ راج پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ متوفی طالب علم دل کے عارضے میں مبتلا تھا اور اس کی پہلے ہی تین جراحیاں کی گئی تھیں۔
طالب علم کے دوڑ میں سلیکٹ کرنے کے متعلق پوچھے جانے پرانہوں نے کہا کہ یہ والدین کی ذمہ داری تھی کہ وہ اس کے متعلق اساتذہ کو مطلع کرتے ۔
لیکن بچے کے رشتہ داروں نے انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس کے متعلقہ افسران سے سوال کرتے ہوئے کہا ’’افسران نے بچوں کو ریس میں شامل ہونے سے قبل انکی طبی جانچ اور صحت سے متعلق پوچھ تاچھ حاصل کیوں نہیں کی؟‘‘ لوحقین کا کہنا تھا کہ شاہنواز قلب کے عارضہ میں مبتلا تھا اور وہ کیسے ریس میں حصہ لے سکتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق جنگجو کمانڈر بٹہ کراٹے کے خلاف عدالت میں عرضی دائر

Next Post

سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار

سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.