بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق جنگجو کمانڈر بٹہ کراٹے کے خلاف عدالت میں عرضی دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in اہم ترین
A A
سابق جنگجو کمانڈر بٹہ کراٹے کے خلاف عدالت میں عرضی دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
کشمیری پنڈت ستیش ٹکو کی ہلاکت کے اکتیس برس بعد ان کے اہل خانہ نے بدھ کے روز سرینگر کی ایک عدالت کی طرف فاروق احمد ڈار عرف بٹہ کراٹے کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع کرنے کیلئے رجوع کیا۔
سرینگر کی عدالت نے کیس کی اگلی شنوائی۱۶؍اپریل کو مقرر کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کشمیری پنڈت ستیش ٹکو کی ہلاکت کے۳۱برس بعد اُن کے گھر والوں نے سرینگر کی نچلی عدالت میں عرضی دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ فاروق احمد ڈار عرف بٹا کراٹے کا کیس دوبارہ کھولا جائے ۔
ٹکو کے اہل خانہ نے عرضی میں کہا ہے کہ بٹہ کراٹے نے برطانیوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دئے گئے انٹرویو میں کشمیری پنڈتوں کو قتل کرنے کی بات تسلیم کی ہے ۔
بتادیں کہ بٹا کراٹے جموںکشمیر لبریشن فرنٹ کا سابق کمانڈر رہا چکا ہے ۔۱۹۹۰سے لے کر۲۰۰۶تک بٹہ کراٹے کئی برسوں تک جیل میں رہا۔
آج کی عدالتی کارروائی کے بعد‘ ٹِکو خاندان کے وکیل ایڈوکیٹ اتسو بینس نے کہا کہ عدالت نے ’معاملے کو مثبت انداز میں سنا‘۔انہوں نے کہاکہ اکتیس سال کے بعد عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا جو متاثرہ خاندان کیلئے امید کی ایک کرن ہے ۔
اس کیس کی اگلی شنوائی۱۶؍اپریل کو مقرر کی گئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اس وقت بٹہ کراٹے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں دہلی کی جیل میں مقید ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پہلی بار جموں کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں کی تعداد ۲۰۰ سے کم ہوگئی ہے‘

Next Post

دوڑ کے مقابلے کے دوران طالب علم کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

دوڑ کے مقابلے کے دوران طالب علم کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.