ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں لشکر کے جنگجوؤں کے ۴ معاونین گرفتار

دھماکہ خیز مواد‘قابل اعتراض دستاویزات برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک چار دہشت گرد معاونین کو جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعہ کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔
پولیس نے ان کی شناخت کرامت اللہ ریشی اور سہیل بشیر گنائی کے طور پر کی گئی ہے جو دونوں چیوا الیر ترال کے رہنے والے ہیں، عادل غنی لون ساکنہ کرمولا ترال اور ارشاد احمد کمار ساکن ترال پائین ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ’’ابتدائی تفتیش کے دوران، یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار دہشت گرد ساتھی لشکر طیبہ کے دہشت گرد کمانڈر عرف بابر عرف سمامہ، جو پی او کے کا رہائشی تھا، کے ساتھ رابطے میں تھے اور وہ ترال کے علاقے میں دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی سازش کررہے تھے ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ اس کے علاوہ، گرفتار دہشت گرد معاونین لشکر طیبہ کے سرگرم دہشت گردوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کی نقل و حمل اور دیگر لاجسٹک سپورٹ میں بھی ملوث تھے۔
ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی: تیندوے کے حملے سے لڑکا زخمی

Next Post

محبوبہ اور عمر نے انتخابات سے قبل ہی ہار مان لی:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر

محبوبہ اور عمر نے انتخابات سے قبل ہی ہار مان لی:ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.