جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ اور عمر نے انتخابات سے قبل ہی ہار مان لی:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in اہم ترین
A A
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ترجمان الطاف ٹھاکر کاکہناہے کہ نیشنل کانفرنس کے عمر عبد اللہ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے انتخابات سے قبل ہی ہار مان لی ہے‘اس لئے اب وہ مختلف بہانے تلاش کرکے آنے والے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی باتیں کر رہے ہیں ۔
ٹھاکر جمعرات کے روز ترال کی دور افتادہ گوجر بستی کارمولہ میں ایک آؤٹ ریچ پروگرام کے دورے کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کر رہے تھے ۔
بی جے پی ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبد اللہ کو یہ ڈر ہے کہ آنے والے انتخابات میں انہیں کوئی نشست نہیں ملی گی ‘‘۔
ٹھاکرنے کہاکہ دفعہ ۳۷۰ونٹی لیٹر پر تھی جس کو دفنایا گیا ہے اور اب ان کے پاس کچھ بچا نہیں ہے اس لئے اب وہ اس طرح کے بیان دے رہے ہیں ۔
بی جے پی ترجمان نے کہا’’پی ڈی پی کے پاس کچھ بچا ہی نہیں ہے۔ ان کے پاس ایک حق خان تھے وہ بھی ان کے ساتھ نہیں ہے‘‘۔
ٹھاکر نے کہا کہ عمر اور محبوبہ نے انتخابات سے پہلے ہی ہار مان لی ہے جبکہ انہیں معلوم ہے کہ ان کے کھوکھلے نعروں کے سوا ان کے پاس کچھ بچانہیںہے۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہمیشہ یہ کوشش ہے کہ وہ پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت سماجی کے کمزورطبقوں تک پہنچ کر انکے دُکھ درد کو سننے اور سمجھنے کی کوشش کرے ۔انہوں نے کہا کارمولہ میں انہوں گوجر طبقے کے لوگوں سے ملاقات کی ہے جہاں انہوں نے ان کے مسائل کو سنا اور ان کو حل کرنے کا یقین دلایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں لشکر کے جنگجوؤں کے ۴ معاونین گرفتار

Next Post

’لشکر اور جیش کو حملوں کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جانی چاہئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
’لشکر اور جیش کو حملوں کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جانی چاہئے‘

’لشکر اور جیش کو حملوں کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جانی چاہئے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.