ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ:چناب میں تیسرے روز بھی تین لاشوں کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
ڈوڈہ کشتواڑ شاہراہ پر شبنوتھ پریم نگر کے مقام پر تین روز قبل سڑک حادثے کے دوران گاڑی سمیت چناب میں غرق آب ہو ئے تین نوجوانوں کی تلاش تیسرے روز بھی جاری رہی۔
لاشوں کی بازیابی کیلئے اب فوج کے پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل کی گئیں تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
تین روز قبل پریم نگر کے قریب پیش آئے سڑک حادثے میں ایک کار میںسوار چار نوجوان دریا چناب میں ڈوب گئے لاپتہ نوجوانوں کی شناخت روہن منگوترا ولد سادھو رام ساکنہ نیاڈنگری، آدت کوتوال ولد راکیش کمار ساکن پریوٹ، سرجیت سنگھ ولد دھرم سنگھ ساکنہ جودھ پور اور وشال چندیل ولد جگدیش شیوا سوہندا کے طور پر ہوئی ہے جن میں سے صرف ایک لاش برآ مد کی گئی ہے۔
حادثہ ہوتے ہی لاپتہ نوجوانوں کا پتہ لگانے کیلئے بچائوآپریشن شروع کیا گیا تاہم دیر گئے امدادی کام روک دیا گیا تھا اور بد ھ کی صبح دوبارہ شروع کیا گیا جس دوران کشتیوں اور دیگر آلات کو کام پر لگا دیا ہے اور لاپتہ افراد کا پتہ لگانے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں ۔
اس دوران ایس ڈی آر ایف اور ماہر غوطہ خوروں کو کام پر لگادیا گیا ہے۔ نمائندے کے مطابق لاپتہ ہو ئے افراد کے رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد جائے واردات پر موجود تھی اور وہ ان پرماتم کررہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ: روس کا خیرسن سے انخلا یوکرین کی اہم فوجی پیشرفت ہے

Next Post

ہندوستان آئندہ ۱۰سے۱۵سالوں میں دنیا کا تیسرا بڑااقتصادی سپر پاورہو گا:سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

ہندوستان آئندہ ۱۰سے۱۵سالوں میں دنیا کا تیسرا بڑااقتصادی سپر پاورہو گا:سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.