بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

’ہماری جدوجہد جاری رہے گی‘

کسانوں پر سیاست کرنے کی بجائے ان کے مطالبات پر توجہ دی جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تلنگانہ کے کسانوں کی پیداوار نہ خریدنے پر مرکز کی نریندر مودی حکومت اور تلنگانہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہیں کسان مخالف قرار دیا اور کہا کہ ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کسانوں پر سیاست کرنے کی بجائے ان کے مطالبات پر توجہ دی جائے۔
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ’’یہ شرم کی بات ہے کہ بی جے پی اور ٹی آر ایس حکومتیں تلنگانہ کے کسانوں سے دھان خریدنے کے بجائے اس معاملے پر سیاست کر کے اپنی اخلاقی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہیں۔‘‘انہوں نے کسانوں کی فصلوں کی خریداری پر سیاست کرنے پر مرکزی اور ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا اور کہا کہ کسان مخالف سرگرمیوں سے انہیں ہراساں کرنا بند کریں اور تلنگانہ کے کسانوں کی محنت سے پیدا ہونے والے اناج کے ایک ایک دانے کی خریداری کریں‘‘۔
راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی پارٹی تلنگانہ کے کسانوں کے ساتھ ہے اور جب تک کسانوں کو انصاف نہیں مل جاتا تب تک وہ خاموش نہیں بیٹھے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اس وقت تک کسانوں کے حقوق کے لیے لڑتی رہے گی جب تک تلنگانہ کے کسانوں کی فصل کے ایک ایک دانے کی خریداری نہیں ہو جاتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت میں کورونا کے 1259 نئے کیسز، 35 اموات

Next Post

رعنا واری تصادم میں ۲ مقامی جنگجو جاں بحق :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

رعنا واری تصادم میں ۲ مقامی جنگجو جاں بحق :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.