منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منگل کی صبح حادثاتی طور سروس رائفل سے گولی نکلنے سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے بہی بگ علاقے میں قائم فوج کی۳۴آر آر کے ایک کیمپ میں منگل کی صبح ایک فوجی جوان اپنی سروس رائفل کی صفائی کر رہا تھا کہ اس دوران رائفل سے اچانک گولی نکلی جس وہ زخمی ہوگیا۔
زخمی فوجی کی شناخت ویشنو کے بطور کی گئی ہے جس کو علاج و معالجے کلے لئے فوج کے۹۲بیس ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے ۲۰ میں سے ۱۷؍اضلاع میں کوئی نیا مثبت کیس درج نہیں ہوا

Next Post

’اسکول کھل گئے ہیں‘اب ہر بچے کو اسکول لانا ہو گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
’اسکول کھل گئے ہیں‘اب ہر بچے کو اسکول لانا ہو گا‘

’اسکول کھل گئے ہیں‘اب ہر بچے کو اسکول لانا ہو گا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.