بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کے ۲۰ میں سے ۱۷؍اضلاع میں کوئی نیا مثبت کیس درج نہیں ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
جموںکشمیر میں گزشتہ ۲۴گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۳نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔۲۰ میں سے ۱۷ ؍اضلاع میں آج کوئی مثبت درج نہیں ہوا ۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق اس مدت کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۱۳ مثبت معاملات میں سے ۱۲کا کشمیر اور ایک کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۶۹۰تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۱۴۲(صوبہ جموں میں۱۱؍اور کشمیر صوبے میں۱۳۱)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۷۹۸؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۱؍ اور ضلع کولگام میں ایک نیا معاملات درج کیا گیا ۔بارہمولہ‘ بڈگام ‘ پلوامہ‘کپواڑہ‘اسلام آباد‘گاندربل، شوپیان اوربانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح کشتواڑ میں ایک نیا معاملہ آج سامنے آیا ہے ۔اودھمپور ، راجوری ، ڈوڈہ ،کٹھوعہ ،سانبہ،جموں ، پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران جموں کشمیر میں کورونا سے کوئی تازہ موت نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۳ تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۷؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۱۴؍افراداور کشمیر صوبے کے۳؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوکھو :جنوبی پلوامہ کا ایک ایسا گاؤں جو ملک میں بن رہے پنسلوں کیلئے خام مال فراہم کرتا ہے

Next Post

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.