منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وقف بورڈ بے ضابطگی کیس میں امانت اللہ اور دیگر کے خلاف نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in قومی خبریں
A A
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی چارج شیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان اور دیگر کو دہلی وقف بورڈ کی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں 23 نومبر کو پیش ہونے کے لئے جمعہ کو نوٹس جاری کیا۔
خصوصی سی بی آئی جج ایم کے ناگپال نے معاملے کا نوٹس لینے کے بعد مشاہدہ کیا کہ مجرمانہ سازش کے جرائم کے لیے سیکشن 120 بی (مجرمانہ سازش کی سزا) اور تعزیرات ہند کی دیگر دفعات کے تحت گیارہ ملزمان کے خلاف کافی بنیاد ہے ۔
عدالت نے کہاکہ "اس عدالت نے اس معاملے میں چارج شیٹ کیے گئے تمام ملزمان کے خلاف مبینہ جرائم کا نوٹس لیا ہے اور ان سب کو اگلی تاریخ پر طلب کرنے کی ہدایت دی ہے ۔” ان میں سے کسی کو بھی کیس کی تفتیش کے دوران تفتیشی افسر (آئی او) نے گرفتار نہیں کیا۔ لہذا 23 نومبر کو پیش ہونے کے لئے سمن جاری کیا۔’’
اس معاملے میں سی بی آئی نے مسٹر امانت اللہ خان پر دہلی وقف بورڈ کی دفعات کی خلاف ورزی کرنے اور چیئرمین کے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی تقرریاں کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ سی بی آئی نے الزام لگایا کہ مسٹر خان نے عالم کو سی ای او کے عہدے پر تعینات کیا جو کہ "غلط یا غیر قانونی تقرری” تھی۔ اے اے پی لیڈر پر اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) نے وقف بورڈ میں بے ضابطگیوں کا الزام بھی لگایا ہے ۔
سی بی آئی نے الزام لگایا ہے کہ یہ تقرریاں اس کیس میں مسٹرامانت اللہ خان، عالم اور نو دیگر ملزمین کے درمیان رچی گئی مجرمانہ سازش کو آگے بڑھانے کے لیے کی گئی ہیں جن کے خلاف دہلی وقف ایکٹ 1995 اور قواعد و ضوابط کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
یہ الزام لگایا گیا ہے کہ تقرریاں من مانی اور قانون کے مطابق عمل کے بغیر کی گئیں اور مذکورہ ملزمان کے لیے مقررہ معاوضہ بھی زیادہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آلودگی کی وجہ سے پرائمری اسکول ہفتہ سے بند رہیں گے : کیجریوال

Next Post

سپریم کورٹ نے ملازمین کی پنشن اسکیم 2014 کو برقرار رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے ملازمین کی پنشن اسکیم 2014 کو برقرار رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.