جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۵سے۷نومبر تک برف باری و بارشوں کا امکان

موسم خشک‘دن بھر ہلکی دھوپ سے لوگ لطف اندوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in اہم ترین
A A
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر میں۵سے۷نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کے برف و باراں کا امکان ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں موسم کروٹ بدل سکتا ہے جس کے نتیجے میں برف و باراں متوقع ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ وادی میں پانچ سے سات نومبر کے دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔انہوںنے ایک بار پھر دہرایا کہ وادی میں فی الوقت موسم بڑے پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
موسمیات محکمے کے ترجمان نے تاہم کہا کہ برف باری اور درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے سے کہیں کہیں خاص طور پر زوجیلا پاس، مغل روڈ اور سادھنہ ٹاپ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوسکتی ہے ۔
ادھر وادی میں سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہوا ہے ۔
دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۱ء۵ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۹ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
دریں اثنا وادی میں جمعرات کو صبح سے ہی موسم خشک رہا اور ہلکی دھوپ بھی چھائی رہی جس سے لوگوں کو پارکوں اور دیگر جگہوں پر لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران پر حملہ:پیش رفت کو قریب دے دیکھ رہے ہیں:دہلی

Next Post

’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.