اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمران پر حملہ:پیش رفت کو قریب دے دیکھ رہے ہیں:دہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in اہم ترین
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

سرینگر///
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ‘ عمران خان پر حملے‘ جس میں وہ زخمی ہو گئے‘ پر اپنے پہلے ردعمل میں ہندوستان نے آج شام کہا کہ وہ اس پیش رفت پر قریبی نگاہ رکھے ہو ئے ہے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا’’یہ ایک پیش رفت ہے جو ابھی ہوئی ہے۔ ہم قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہم جاری پیش رفت کی نگرانی کرتے رہیں گے‘‘۔
عمران خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر وزیر آباد میں اپنی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ان کی دائیں ٹانگ پر پٹی لگی ہوئی ہے، انہیں گاڑی میں منتقل کرنے سے پہلے حامیوں کو ہاتھ ہلاتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چوٹ سنگین نہیں تھی۔
ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ خان کی حالت مستحکم ہے ‘ البتہ اس حملے میں خان کی پارٹی کا ایک کارکن ہلاک اور کچھ اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
اس دوران عمران خان پر فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آور نے اس حملے کی وجہ بتادی۔پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔
اس کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا جو’’ مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا، یہ اذان کے وقت اسپیکر بجا رہا تھا جو مجھے اچھا نہیں لگا‘‘۔
اس مبینہ حملہ آور کا کہنا تھا کہ جس دن سے خان لاہور سے نکلے اس دن سے میں نے یہ سب سوچا ہوا تھا۔حملہ آور کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس نے فائرنگ کے دوران صرف اور صرف عمران خان کو مارنے کی کوشش کی تھی۔
حملہ آور سے پوچھا گیا کہ تمہارے پیچھے کتنے لوگ ہیں اس پر اس نے جواب دیا کہ وہ اکیلا ہے اور اس ساتھ کوئی نہیں ہے۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ بائیک پر آیا تھا اور اس نے اپنی بائیک اپنے ماموں کی دکان پر کھڑی کردی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افروٹ پہاڑی پر پھنسے تین سیاحوں کو پولیس نے بچا لیا

Next Post

۵سے۷نومبر تک برف باری و بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

۵سے۷نومبر تک برف باری و بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.