جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

افروٹ پہاڑی پر پھنسے تین سیاحوں کو پولیس نے بچا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in اہم ترین
A A
گلمرگ کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ‘مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شہر آفاق گلمرگ کے افروٹ پہاڑی علاقے میں راستہ بھٹکنے والے تین سیاحوں کو پولیس نے بچا لیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گلمرگ پولیس کو گزشتہ شب اطلاع موصول ہوئی کہ افروٹ علاقے میں تین سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ گلمرگ پولیس نے فوری طورپر بچاؤ کارروائی کا آغاز کیا جس دوران تینوں سیاحوں کو ڈھونڈ نکال کر اُنہیں محفوظ مقام کی اور منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے سیاحوں کی شناخت راجو، اننیا اور بھردواج ساکنان حیدر آباد کے بطور کی ہے ۔
دریں اثنا سیاحوں نے پولیس کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شام افروٹ کی سیر و تفرح کی خاطر پیدل سفر شروع کیا جس دوران راستہ بھٹکنے کے باعث وہ پہاڑی پر پھنس کر رہ گئے ۔
سیاحوں نے بتایا کہ ایس ایچ او گلمرگ کو فون کیا جس دوران پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور ہمیں بچا لیا گیا۔
سیاحوں نے پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

Next Post

عمران پر حملہ:پیش رفت کو قریب دے دیکھ رہے ہیں:دہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

عمران پر حملہ:پیش رفت کو قریب دے دیکھ رہے ہیں:دہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.