بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں ۱۹ نئے مثبت معاملات درج

جموں کے ۹؍اضلاع میں کوئی نیا کیس نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۸مارچ
جموں کشمیرمیں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۹نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس دوران دونوں صوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۱۹ مثبت معاملات میں سے ۱۷کا کشمیر اور۲کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۶۷۷تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۱۴۶(صوبہ جموں میں ۲۴؍ اور کشمیر صوبے میں۱۲۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۷۸۱اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں ۱۰؍‘ ضلع بارہمولہ ۲‘ ضلع بڈگام میں بھی ۲‘کپواڑہ میں‘شوپیان اور کولگام اضلاع میں ایک ایک معاملہ درج کیا گیا ۔پلوامہ ‘اسلام آباد‘گاندربل اوربانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح جموں میں ۲ نئے معاملات آج سامنے آئے ۔اودھمپور ، راجوری ، ڈوڈہ ،کٹھوعہ ،سانبہ،کشتواڑ ، پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کیا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران بھی کورونا وائرس سے کوئی تازہ موت رپورٹ نہیںہوئی ہے۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ‘جن میں سے۲۴۲۳کا کشمیر اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۷؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۲؍اور کشمیرکے۵؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا

Next Post

’آٹو رکشا کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر نظر آنا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’آٹو رکشا کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر نظر آنا چاہئے ‘

’آٹو رکشا کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر نظر آنا چاہئے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.