جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۲۷مارچ
جموں وکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی یونٹ کے صدر روندر رینا نے اتوار کے روز کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی۵۰سے زائد سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ آنے والے چھ سے آٹھ ماہ کے اندر اندر جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو ہونگے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ریاسی میں پارٹی ورکروں سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے بتایا کہ آنے والے اسمبلی چناو میں بی جے پی کامیابی حاصل کرئے گی اور یقینا اس دفعہ وزیر اعلیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔
اُن کے مطابق حد بندی کا کام مکمل ہونے کے بعد چھ سے آٹھ ماہ کے اندرا ندر جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ پورے ملک میں بھاجپا کی لہر ہے اوراس کا اثر جموں وکشمیر کے چناو پر بھی پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ دوسری پارٹیوں کے روح رواں تھے وہ آج بھاجپا میں شامل ہو رہے ہیں۔
رینا نے بتایا کہ جموں اور کشمیر دونوں صوبوں میں بھاجپا کی لہر ہے اورلوگ جوق در جوق اس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتاپارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔بی جے پی صدر کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں سے جتنے بھی وعدئے موجودہ مرکزی سرکار نے کئے اُنہیں پورا کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مقتول ایس پی او کا بھائی بھی دم توڑ بیٹھا

Next Post

ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.