جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’دہشت گردوں‘ سے روابط کے الزام میں مزیدپانچ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in اہم ترین
A A
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر میںپانچ سرکاری ملازمین کو دہشت گردی سے تعلق رکھنے، منشیات کے دہشت گردی کے سنڈیکیٹ چلانے اور دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے میں ممنوعہ تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین کو آئین کی شق۳۱۱(۲سی) کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔
ایک سرکاری عہدیدار کاکہنا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت سسٹم کے اندر موجود دہشت گرد عناصر کا پتہ لگانے اور انہیں ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ پچھلی حکومتوں کے دوران ایسے کئی دہشت گرد عناصر کو بیک ڈور سے ملازمتیں فراہم کی گئیں۔
برطرف کئے گئے ملازمین میں سے پولیس کانسٹیبل‘ تنویر سلیم ڈارشامل ہیں۔ ان کی تقرری ۱۹۹۱ میں ہوئی تھی۔ جولائی۲۰۰۲ میں، تنویر نے بٹالین ہیڈ کوارٹر میں ’آرمرر‘ کے طور پر اپنی پوسٹنگ سنبھالی۔ تنویر کے کیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے یہ پوسٹنگ دہشت گردوں کے آتشیں اسلحے کی مرمت اور ان کیلئے گولہ بارود کا بندوبست کرنے کے لیے کی تھی۔
عہدیدار نے کہا کہ تنویر سرینگر میں لشکر طیبہ کے اہم ترین دہشت گرد کمانڈر اور رسد فراہم کرنے والے کے طور پر جانا جاتا تھا۔ بعد ازاں تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنویر سرینگر میں دہشت گردانہ حملوں کی ایک سیریز میں ملوث تھا اور اس نے ایم ایل سی جاوید شالہ کے قتل میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
آفاق احمد وانی بارہمولہ سنٹرل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ میں بطور منیجر کام کر رہے تھے۔افتخار اندرابی کو پلانٹیشن سپروائزر مقرر کیا گیا تھا۔ارشاد احمد خان۲۰۱۰ میں محکمہ جل شکتی میں بطور آرڈرلی تعینات ہوا تھا۔عبدالمومن پیر کو۲۰۱۴ میں پی ایچ ای سب ڈویڑن میں اسسٹنٹ لائن مین کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔
ان پانچ برطرفیوں سے پہلے ۳۹ سرکاری ملازمین کو آئین کے آرٹیکل ۳۱۱ کی دفعات کے تحت عہدیداروں کو برطرف کردیا گیا ہے۔
ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ مستقبل میں بھی حکومت ان ملک دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے سے دریغ نہیں کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

Next Post

مودی نے نا ممکن کو ممکن بنادیا:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

مودی نے نا ممکن کو ممکن بنادیا:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.