جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر میںبھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے یونٹ صدر‘ رویندر رینا نے شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حملہ آوروں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
رینا نے بتایا کہ پاکستانی ملی ٹینٹوں نے ایک دفعہ پھر کشمیر میں ایک معصوم پنڈت کا قتل کیا جس کا بہت جلد بدلہ لیا جائے گا۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بھاجپا صدر رویندر رینا نے کہاکہ دہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر کشمیری پنڈت کا قتل کیا اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
رینا نے کہاکہ کشمیر میں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن آ ل آوٹ شروع کیا اور پچھلے ایک مہینے کے دوران بڑی تعداد میں ملی ٹینٹ مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔
یونٹ صدر نے کہاکہ ہلاک شدہ کشمیری پنڈت کے قتل میں ملوث ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی اور بہت جلد اُنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اُن کے مطابق شہری ہلاکتوں میں ملوث دہشت گردوں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا ۔
رینا نے مزید بتایا کہ وادی کشمیر میں حالات دھیرے دھیرے معمول پر آرہے ہیں لیکن ملک دشمن عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
بتادیں کہ ہفتے کے روز مشتبہ ملی ٹینٹوں نے شوپیاں کے چودھری گنڈ علاقے میں ایک کشمیری پنڈت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں اور پونچھ میں احتجاج

Next Post

’دہشت گردوں‘ سے روابط کے الزام میں مزیدپانچ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

’دہشت گردوں‘ سے روابط کے الزام میں مزیدپانچ سرکاری ملازمین برطرف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.