منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فیروزپور سیکٹر میں گرائے گئے پاکستانی ڈرون سے اینٹ بر آمد :بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in مقامی خبریں
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جالندھر//
پاکستانی اسمکلرہندوستان میں نشیلی اشیا اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کیلئے نئے نئے حربے استعمال کر رہے ہیں۔حالانکہ مستعد بی ایس ایف کے جوان ان کے ناپاک حرکتوں کو ناکام کر رہے ہیں۔
بی ایس ایف کا دھیان ہٹانے کے مقصد سے پا کستان کی طرف سے ڈرون سے ہفتہ کو ایک اینٹ گرائی گئی تھی جسے برآمد کر لیا گیا۔
بی ایس ایف کے تعلق عامہ کے افسرنے آج بتایا کہ کل رات سرحد پر تعینات سرحدی حفاظتی دستہ کے جوانوں نے فیروزپورضلع میں مستاگڑھ گاؤں کے آس پاس پڑنے والے علاقہ میں پاکستان سے ہندوستانی علاقہ میں مشتبہ ڈرون کے اڑنے کی آواز سنی۔ نوجوان نے فائرنگ کر کے مشتبہ اڑنے والی چیز کو روکنے کی کوشش کی۔
افسر نے کہا کہ حفاظتی دستہ نے پورے علاقہ کو گھیر لیا اور پولیس اور متعلقہ ایجنسیوں کو اطلاع کردیا۔جوانوں نے علاقہ کی تلاشی کے دوران ایک سیل بندنیلا پیکٹ (وزن ایک کلو)برآمدکیا، جس کے ساتھ یو اے وی/ڈرون کے ذریعے گرانے کیلئے وائر لوپ لگایاگیا تھا۔ پیکٹ کھولنے پراس کے اندر سے ایک اینٹ ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو خطر ناک ترین ممالک میں ایک قراردیا

Next Post

الٰہی باغ سے جونیئر انجینئرپر اسرار حالات میں مردہ پایاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

الٰہی باغ سے جونیئر انجینئرپر اسرار حالات میں مردہ پایاگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.