جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

الٰہی باغ سے جونیئر انجینئرپر اسرار حالات میں مردہ پایاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر کے الٰہی باغ علاقے میں ہفتہ کو محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کا ایک جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ جے ای جس کی شناخت قاضی محمد حنیف ساکن بچھ پورہ کے طور پر ہوئی ہے‘جو الٰہی باغ میں پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔
ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا۔
دریں اثنا، ایک اہلکار نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
اس دوران ایک نوجوان جو ‘۲۴ ستمبر سے لاپتہ تھا‘ کی لاش ہفتہ کی شام وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے صفا پورہ کے ینگورا علاقے سے برآمد ہوئی۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ لار کا نوجوان محمد اقبال سلیم ینگورا میں علوی ایگرو بریڈنگ فارم اینڈ ہیچری کے قریب مردہ پایا گیا‘جہاں وہ۲۸؍ اگست سے کام کر رہا تھا۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے جبکہ قانون کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
متوفی ۲۴ ستمبر سے لاپتہ تھا جبکہ اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیروزپور سیکٹر میں گرائے گئے پاکستانی ڈرون سے اینٹ بر آمد :بی ایس ایف

Next Post

جموں کشمیر میں ترقی کی کمی کو پوراکیا جارہا ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

جموں کشمیر میں ترقی کی کمی کو پوراکیا جارہا ہے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.